newsare.net
یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمیٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے
یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے صدر زیلنسکی نے اپنی فوج کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہمیشہ فوجی جیکٹ اور ٹی شرٹ پہنتے … Continue reading ٹرمپ نے زیلنسکی کے سوٹ کی تعریف کی، قہقہے گونج اٹھے → Read more