newsare.net
معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار امشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے
معروف مراٹھی اداکار اچیوت پوتدار انتقال کر گئے. مراٹھی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور بالی ووڈ کی مشہور فلم تھری ایڈیٹس میں پروفیسر کا کردار ادا کرنے والے اچیوت پوتدار 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ دنوں صحت کے مسائل کے باعث تھانے کے جیوپیٹر اسپتال میں زیر علاج تھے۔ … Continue reading مشہور زمانہ فلم 3 ایڈیٹس کے اداکار چل بسے → Read more