newsare.net
اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چجج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے
اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبے کے باعث مشہور ہونے والے امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو انتقال کرگئے۔ فرینک کیپریو طویل عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی عمر 88 برس تھی۔ فرینک کیپریو کے سوشل … Continue reading جج فرینک کیپریو اس دنیا سے رخصت ہو گئے → Read more