newsare.net
بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراءنرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے
بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ صارفین کا … Continue reading نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے → Read more