newsare.net
اوکاڑہ: بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے ببھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ
اوکاڑہ: بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 … Continue reading بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ → Read more