newsare.net
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے اوگرا کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ سید نویاوگرا کو ایل این جی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے اوگرا کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ سید نوید قمر کی سربراہی میں پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آڈٹ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اوگرا … Continue reading اوگرا کو ایل این جی قیمتوں کے تعین میں حائل مسائل دور کرنے کی ہدایت → Read more