newsare.net
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کے خلاف معروف کار برانڈ کی گاڑی میں تکنیکی خرابی سامنے آنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھاشاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج، وجہ بھی سامنے آگئی
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کے خلاف معروف کار برانڈ کی گاڑی میں تکنیکی خرابی سامنے آنے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور کی وکیل کیرتی سنگھ نے کار برانڈ کی مینو فیکچرنگ میں مبینہ طور پر نقائص … Continue reading شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کیخلاف مقدمہ درج، وجہ بھی سامنے آگئی → Read more