newsare.net
بھارتی میڈیا نے ایشیا کپ 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کے بغیر اسپانسر جرسی کھیلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورایشیا کپ، بھارتی ٹیم کو اب تک جرسی سپانسر نہ مل سکا
بھارتی میڈیا نے ایشیا کپ 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کے بغیر اسپانسر جرسی کھیلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی ایمرجنسی ایپکس کاؤنسل میٹنگ کے دوران بھارتی ٹیم کی جرسی کیلئے نئے اسپانسر کا معاملہ زیر بحث آیا جس دوران بورڈ نے اعتراف کیا کہ … Continue reading ایشیا کپ، بھارتی ٹیم کو اب تک جرسی سپانسر نہ مل سکا → Read more