newsare.net
جنوبی چین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی 10 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے کے ساتھ 800 کلومیٹر تک پیدل سفر کیا تاکہ انہیں سخت جان بناسکے۔ وو نامی شخصبچوں کو مضبوط بنانے کیلئے ان کے ساتھ 800 کلومیٹر تک پیدل چلنے والا شخص
جنوبی چین سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی 10 سالہ بیٹی اور 8 سالہ بیٹے کے ساتھ 800 کلومیٹر تک پیدل سفر کیا تاکہ انہیں سخت جان بناسکے۔ وو نامی شخص اور دونوں بچوں نے اس سفر کا آغاز 17 جولائی کو جنوبی چین کے صوبے شینزن کے ضلع Baoan سے کیا۔ یہ … Continue reading بچوں کو مضبوط بنانے کیلئے ان کے ساتھ 800 کلومیٹر تک پیدل چلنے والا شخص → Read more