newsare.net
“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم
“ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔ ویڈیو میں انہوں نے … Continue reading دنانیر مبین کی نئی ویڈیو؛ سوشل میڈیا صارفین برہم → Read more