newsare.net
وہاڑی میں کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوراکبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، ویڈیو سامنے آگئی
وہاڑی میں کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی ماکھاجٹ جہانیاں منڈی والا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ کبڈی کے کھلاڑی ماکھا جٹ کو وہاڑی میں میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ گر گئے اور بعدازاں انتقال کرگئے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین اور سیکرٹری محمد سرور رانا نے … Continue reading کبڈی میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا، ویڈیو سامنے آگئی → Read more