newsare.net
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ٹھیکوں میں شفافیت کو لے کر سنگین سوالات سامنے آگئے۔ جیو نیوزسندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں اور ٹھیکوں میں شفافیت کو لے کر سنگین سوالات سامنے آگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں پہلی بار سندھ سولر منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے جڑے اہم حقائق سامنے لائے گئے۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈ بینک کی … Continue reading سندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف → Read more