newsare.net
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کاآئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور آئی ایم ایف نے توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا اِن فلو جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی کے شعبے میں ہونے والے نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا … Continue reading آئی ایم ایف نے پاکستان سے توانائی شعبے میں نقصانات اور بجلی چوری روکنے کا پلان طلب کرلیا → Read more