newsare.net
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکارسوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق نئے اصول وضوابط جاری کر دیے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری مراسلے میں سرکاری افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے بیان، رائے یا معلومات شیئر کرنے میں انتہائی احتیاط برتیں۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر حکومتی پالیسی کی مخالفت پر پابندی، سرکاری ملازمین کیلئے نیا ضابطہ اخلاق → Read more