newsare.net
بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 کے اداکار وشال برہما کو بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ بفلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار
بالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 کے اداکار وشال برہما کو بڑی مقدار میں کروڑوں مالیت کی منشیات اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ وشال برہما 28 ستمبر کو سنگاپور سے چنئی پہنچے تھے جہاں ائیر انٹیلی جنس افسران کی جانب سے انہیں تلاشی … Continue reading فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار → Read more