newsare.net
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوران وزیر خزانہ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی مالیاتی اداروں کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران آئی … Continue reading وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلیے امریکا روانہ → Read more