newsare.net
پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستاپاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر
پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور پاکستانی فوج کی جانب سے بھرپور جواب کے بعد قطر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک تحمل، … Continue reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی خطے کے امن پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، قطر → Read more