newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائیفیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کو بھرپور جوابی کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر فخر ہے، فیلڈ مارشل کی بےباک قیادت … Continue reading فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کو پسپائی پر مجبور کیا: وزیراعظم → Read more