newsare.net
لاہور: پنجاب کی حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس، مظاہرے اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابپنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے، دھرنوں پر پابندی عائد
لاہور: پنجاب کی حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جلسے، جلوس، مظاہرے اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے اور ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی … Continue reading پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج، جلسے، دھرنوں پر پابندی عائد → Read more