newsare.net
قطر میں پاک افغان سمجھوتے کے بعد افغانستان کے علاقے اسپین بولدک میں پھنسے خالی ٹرک چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔ افغان شہریوں کو افغانقطر سمجھوتے کے بعد اسپن بولدک میں رکے ٹرک پاکستان واپس
قطر میں پاک افغان سمجھوتے کے بعد افغانستان کے علاقے اسپین بولدک میں پھنسے خالی ٹرک چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئے۔ افغان شہریوں کو افغانستان لے جانے والے ٹرک بھی افغانستان میں داخل ہوئے تھے۔ پاک افغان چیمبرز آف کامرس حکام کے درمیان تجارت بحالی کے لیے اسپین بولدک میں مذاکرات ہوئے تھے۔ … Continue reading قطر سمجھوتے کے بعد اسپن بولدک میں رکے ٹرک پاکستان واپس → Read more