newsare.net
تیونس میں یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس کے حکام کا کہنا ہےکہ تارکیتیونس؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے
تیونس میں یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس کے حکام کا کہنا ہےکہ تارکین وطن کی کشتی ساحلی شہر مہدیہ میں ڈوبی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے 30 کو بچالیا گیا جب کہ 40 … Continue reading تیونس؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہوگئے → Read more