newsare.net
استبول میں پاک افغان مذاکرات تیسرے دور میں داخل ہوگیا لیکن تاحال طالبان کسی بھی قسم کا تحریری معاہدہ نہ کرنے کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں۔ ذرائع کپاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے موقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ
استبول میں پاک افغان مذاکرات تیسرے دور میں داخل ہوگیا لیکن تاحال طالبان کسی بھی قسم کا تحریری معاہدہ نہ کرنے کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے غیر لچکدار اور غیر حقیقی رویے کے باعث یہ دور بھی نتیجہ خیز ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ طالبان وفد تحریری معاہدہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ یاد رہے … Continue reading پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے موقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں بڑی رکاوٹ → Read more











