newsare.net
برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکمٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے
برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان ہے جس کے بعد ٹیکس سےبچنےکے لیے برطانوی دولت مندوں نے عرب امارات کا رخ کرلیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ گزشتہ … Continue reading ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے → Read more











