newsare.net
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نےراولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد بانی کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دے دیا، پولیس نے علیمہ خان کو تحویل میں لے لیا جبکہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر دھرنے کے خلاف پولیس نے … Continue reading راولپنڈی: گورکھپور ناکے پر علیمہ خان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا → Read more











