newsare.net
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ شوریٰ خان نے پرستاروں کو اپنی نومولود بیٹی سپارہ کی پہلی جھلک دکھاارباز اور شوریٰ خان نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھا دی
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ شوریٰ خان نے پرستاروں کو اپنی نومولود بیٹی سپارہ کی پہلی جھلک دکھا دی۔ سوشل میڈیا پر ارباز خان کے پرستاروں نے اپنی دلی مسرت اور خوشی کا اظہار کیا۔ واضح ہے کہ ارباز اور شوریٰ خان کے ہاں … Continue reading ارباز اور شوریٰ خان نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھا دی → Read more











