newsare.net
برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی بغاوت کی سازش کے جرم میں 27 سال قید کی سزا پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے بولسونارو کو 2022 میں ببرازیل کے سابق صدر بولسونارو کی 27 سال قید کی سزا پر عمل شروع
برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی بغاوت کی سازش کے جرم میں 27 سال قید کی سزا پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے بولسونارو کو 2022 میں بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے پر 27 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عدالتی دستاویز کے مطابق 70 برس کے بولسونارو کو فیڈرل پولیس ہیڈکوارٹر … Continue reading برازیل کے سابق صدر بولسونارو کی 27 سال قید کی سزا پر عمل شروع → Read more











