newsare.net
پاکستان کے بنگلادیش کو 1 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) نے پاکستان کے بنگلادپاکستان کی بنگلادیش کو 1 لاکھ ٹن چاول کی برآمدات، معاملے میں اہم پیشرفت
پاکستان کے بنگلادیش کو 1 لاکھ میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان (ٹی سی پی) نے پاکستان کے بنگلادیش کو چاول برآمد کرنے کے معاملے میں خریداری کےلیے ٹینڈر کھول دیا ہے۔ ٹی سی پی کی دستاویز کے مطابق اس معاملے میں 11 بولیاں موصول ہوئیں، … Continue reading پاکستان کی بنگلادیش کو 1 لاکھ ٹن چاول کی برآمدات، معاملے میں اہم پیشرفت → Read more











