newsare.net
ٹیٹوز سے انسان کی جلد کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میں مکیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا
ٹیٹوز سے انسان کی جلد کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹیٹوز بنوانے والے لوگوں کے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ 29 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق ایسے افراد جو ٹیٹوز بنواتے ہیں انہیں میلانوما (Melanoma) ہونے کا خطرہ زیادہ … Continue reading کیا ٹیٹوز جلد کے کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں؟ ماہرین صحت نے بتا دیا → Read more











