newsare.net
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر کاسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل کر دیا۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق عوام اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر نے درج ویلیوز کو حقیقی مارکیٹ سے زائد قرار دیا ہے۔ ایف بی آر حکام کا کہنا … Continue reading اسلام آباد کی جائیدادوں کا نیا ویلیوایشن ٹیبل معطل → Read more











