newsare.net
آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑیباکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں
آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس میچ کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ … Continue reading باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں → Read more











