newsare.net
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزیالیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی … Continue reading الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی → Read more











