newsare.net
اسلام آباد: پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پرفائیو جی کا آغاز 2019 میں ہوچکا ہے تاہم پپاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا
اسلام آباد: پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پرفائیو جی کا آغاز 2019 میں ہوچکا ہے تاہم پاکستان شدید اسپیکٹرم قلت کے باعث اب تک اس نئی ٹیکنالوجی سے محروم ہے، افغانستان کے سوا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں 5G پر پیش رفت … Continue reading پاکستان خطےکے تقریباً تمام ممالک سے 5G سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا → Read more











