newsare.net
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کملالہ کا غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جنگ زدہ غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق امداد میں سے ایک لاکھ ڈالر غزہ، ایک لاکھ ڈالر سوڈان اور ایک لاکھ ڈالر کانگو ڈیموکریٹک ریپبلک کو فراہم کی جائے گی۔ ملالہ … Continue reading ملالہ کا غزہ، سوڈان اور کانگو میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان → Read more











