عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
newsare.net
منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنعرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور کیا … Continue reading عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ →