Select a country

ٹیلی کام انڈسٹری کی بجٹ میں لگائے ٹیکسوں کی مخالفت

ٹیلی کام انڈسٹری نے نئے مالی سال کے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیرآئی ٹی کو لکھے گئے خط میں ٹیلی کام انڈسٹری نے بجٹ میں لگ
Khabrain Group Pakistan

ٹیلی کام انڈسٹری کی بجٹ میں لگائے ٹیکسوں کی مخالفت

ٹیلی کام انڈسٹری نے نئے مالی سال کے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیرآئی ٹی کو لکھے گئے خط میں ٹیلی کام انڈسٹری نے بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں کو انڈسٹری کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس وصولی کے لیے ٹیلی کام سیکٹر پربوجھ بڑھنے سے قانونی … Continue reading ٹیلی کام انڈسٹری کی بجٹ میں لگائے ٹیکسوں کی مخالفت →

ہندو انتہا پسندوں نے عامر خان کے بیٹے کی فلم ‘مہاراج’ کی ریلیز روک دی

گجرات: بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج’ کو ہندو انتہا پسندوں نے ریلیز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

ہندو انتہا پسندوں نے عامر خان کے بیٹے کی فلم ‘مہاراج’ کی ریلیز روک دی

گجرات: بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان کی ڈیبیو فلم ‘مہاراج’ کو ہندو انتہا پسندوں نے ریلیز سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات ہائی کورٹ نے عامر خان کے بیٹے جنید خان کی فلم ‘مہاراج’ کی ریلیز کو روکنے کے لیے احکامات جاری کردیے ہیں۔ جنید خان کی ڈیبیو … Continue reading ہندو انتہا پسندوں نے عامر خان کے بیٹے کی فلم ‘مہاراج’ کی ریلیز روک دی →

سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا د

سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا۔ ڈھلتی عمر کے اثرات کس پر نہیں آتے لیکن کچ
Khabrain Group Pakistan

سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا د

سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا۔ ڈھلتی عمر کے اثرات کس پر نہیں آتے لیکن کچھ لوگوں کی سدا بہار جوانی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے ان میں سے ایک سنگاپور کے ماڈل اور فیشن ڈیزائنر چوانڈو تان بھی … Continue reading سنگاپور کے ماڈل اور فیشن فوٹوگرافر چوانڈو تان نے ایک انٹرویو میں اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتا د →

محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کے اپنے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قوم سے
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری کے اپنے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قوم سے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کریں۔ واضح رہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان … Continue reading محسن نقوی ٹیم میں بڑی سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹنے لگے →

کارڈ BYE BYE۔۔۔۔۔دبئی میں پام پے متعارف کرایا

متحدہ عرب امارات پام پے شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جو پام کی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک کنٹیکٹ لیس ادائیگی کا نظام ہے۔ Astra Tech’s PayBy کے ذریعے
Khabrain Group Pakistan

کارڈ BYE BYE۔۔۔۔۔دبئی میں پام پے متعارف کرایا

متحدہ عرب امارات پام پے شروع کرنے کے لیے تیار ہے، جو پام کی شناخت کا استعمال کرتے ہوئے ایک کنٹیکٹ لیس ادائیگی کا نظام ہے۔ Astra Tech’s PayBy کے ذریعے 2024 میں شروع ہونے والی، یہ ٹیکنالوجی کارڈز یا فون کی ضرورت کے بغیر محفوظ، ہموار لین دین کی پیشکش کرتی ہے۔ صارفین کے … Continue reading کارڈ BYE BYE۔۔۔۔۔دبئی میں پام پے متعارف کرایا →

الجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔

الجزائر کی ایک 130 سالہ خاتون سرہودہ ستیتی کا حج کے لیے پہنچنے پر سعودیہ ایئر لائنز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ سعودیہ ایئر لائنز نے ریمار
Khabrain Group Pakistan

الجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔

الجزائر کی ایک 130 سالہ خاتون سرہودہ ستیتی کا حج کے لیے پہنچنے پر سعودیہ ایئر لائنز کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔ سعودیہ ایئر لائنز نے ریمارکس دیئے، “130 سال کی عمر میں، وہ سعودیہ کی پروازوں میں سب سے معمر عازمین حج ہیں۔ وہ اور تمام عازمین حج کا سفر مبارک ہو۔” … Continue reading الجزائر کی 130 سالہ خاتون اس سال حج کرنے والی معمر ترین خاتون بن گئیں۔ →

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لی
Khabrain Group Pakistan

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون کو … Continue reading مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر →

افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت؛ ڈریسنگ روم میں “بن پیئے شرابی دیکھے”

سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے افغان کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کیخلاف جیت پر ڈریسنگ روم کے ماحول سے پردہ اٹھادیا۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد
Khabrain Group Pakistan

افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت؛ ڈریسنگ روم میں “بن پیئے شرابی دیکھے”

سابق بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا نے افغان کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان کیخلاف جیت پر ڈریسنگ روم کے ماحول سے پردہ اٹھادیا۔ پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کو دیئے گئے انٹرویو میں آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں افغان ٹیم کے مینٹور اجے جڈیجا نے انکشاف کیا کہ روایتی حریف گرین شرٹس اور بھارت … Continue reading افغان کھلاڑیوں کی پاکستان سے جیت؛ ڈریسنگ روم میں “بن پیئے شرابی دیکھے” →

خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے اور بلیک میل کرنے م
Khabrain Group Pakistan

خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے اور بلیک میل کرنے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان بابر شہزاد، بدر شہزاد اورعثمان رشید ملک عرف اسامہ بشیر کے خلاف خاتون ڈاکٹر سے فراڈ کرکے بلیک میل … Continue reading خاتون ڈاکٹر کو بیرون ملک ورک ویزا دلوانے کا جھانسہ دیکر رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار →

امریکہ آئرلینڈ میچ پاکستانی ٹیم کی سپر8 میں رسائی کیلئے رکاوٹ

امریکا آئرلینڈ میچ، بارش پاکستان ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہے پاکستان کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے امریکا کے خلاف میچ میں آئرلینڈ کی ج
Khabrain Group Pakistan

امریکہ آئرلینڈ میچ پاکستانی ٹیم کی سپر8 میں رسائی کیلئے رکاوٹ

امریکا آئرلینڈ میچ، بارش پاکستان ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر سکتی ہے پاکستان کی امیدوں کو زندہ رکھنے کیلئے امریکا کے خلاف میچ میں آئرلینڈ کی جیت لازمی ہے— امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لاڈرہل میں اگلے چند … Continue reading امریکہ آئرلینڈ میچ پاکستانی ٹیم کی سپر8 میں رسائی کیلئے رکاوٹ →

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر سسٹم کے فروغ اور اقدامات کیلیے بھی خصوصی رقم مختص کی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں
Khabrain Group Pakistan

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ

 لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر سسٹم کے فروغ اور اقدامات کیلیے بھی خصوصی رقم مختص کی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ مجبتی شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے … Continue reading پنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ →

سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس جبری طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد م
Khabrain Group Pakistan

سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برس جبری طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے اور ریکارڈ 11 کروڑ 73 لاکھ افراد کو اپنی چھت سے محروم کردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی … Continue reading سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ →

عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا اور بچوں کیلئے ان کی لکھی گئی کتاب کے لانچ کا اعلان ہو
Khabrain Group Pakistan

عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا اور بچوں کیلئے ان کی لکھی گئی کتاب کے لانچ کا اعلان ہوا ہے۔ پینگوئین انڈیا کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت اداکارہ کی ’ایڈ فائنڈز اے ہوم‘ کے نام سے کتاب کی رونمائی 16 جون کو کی جائے … Continue reading عالیہ بھٹ نے اداکاری کے ساتھ لکھاری بننے کا خواب بھی پورا کرلیا →

پاک بھارت میچ کے دوران اداکارہ انوشکا شرما سیخ پا: ویڈیو وائرل

بھارتی معروف اداکارہ و ماڈل انوشکا شرما کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اُنہیں غصے میں کسی بحث میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔ بالی ووڈ ا
Khabrain Group Pakistan

پاک بھارت میچ کے دوران اداکارہ انوشکا شرما سیخ پا: ویڈیو وائرل

بھارتی معروف اداکارہ و ماڈل انوشکا شرما کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اُنہیں غصے میں کسی بحث میں مصروف دیکھا جا سکتا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی یہ ویڈیو اتوار کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سلسلے میں نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے … Continue reading پاک بھارت میچ کے دوران اداکارہ انوشکا شرما سیخ پا: ویڈیو وائرل →

ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ت
Khabrain Group Pakistan

ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا چوری شدہ ٹیکس کی مالیت … Continue reading ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز →

پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑا

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی می
Khabrain Group Pakistan

پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑا

پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں جب اسپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا اور وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ پیش کرنا شروع کیا تو … Continue reading پنجاب اسمبلی میں بجٹ سیشن میں گھمسان کا رن پڑ گیا، لیگی اور اپوزیشن اراکین میں جھگڑا →

حکومت نے عمران خان کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی
Khabrain Group Pakistan

حکومت نے عمران خان کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ سابق وزیراعظم … Continue reading حکومت نے عمران خان کی سائفر کیس میں بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی →

نسیم شاہ کیوٹ،اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ کا بھی کرکٹر پر دل آگیا

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا دلی کی مداح ہوگئیں۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 م
Khabrain Group Pakistan

نسیم شاہ کیوٹ،اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ کا بھی کرکٹر پر دل آگیا

بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا دلی کی مداح ہوگئیں۔ آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست کے بعد بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں شیئر … Continue reading نسیم شاہ کیوٹ،اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ کا بھی کرکٹر پر دل آگیا →

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ پیپلز پارٹی ایوان سے غیر حاضر، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور: پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں می
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ پیپلز پارٹی ایوان سے غیر حاضر، اپوزیشن کا احتجاج

لاہور: پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کا بجٹ اسمبلی میں پیش … Continue reading پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ پیپلز پارٹی ایوان سے غیر حاضر، اپوزیشن کا احتجاج →

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشک
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچنے پر وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا گیا۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان … Continue reading وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مسائل کے حل کیلیے کمیٹی بنانے کی تجویز →

کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاک

کنشاسا: کانگو کے دارالحکومت کے قریب ایک دریا میں 271 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رس
Khabrain Group Pakistan

کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاک

کنشاسا: کانگو کے دارالحکومت کے قریب ایک دریا میں 271 مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے مائی ندومبے کے دریائے کووا میں ڈوبنے والی کشتی مقامی طور پر بنائی گئی تھی۔ حادثے کی … Continue reading کانگو کے دریا میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 86 افراد ہلاک →

دبئی نے 8 بلین ڈالر کے نئے فلوٹنگ گولڈن اوپیرا ہاؤس کی نقاب کشائی

عزیزی اوپیرا کی نقاب کشائی جنوبی دبئی میں 8.17 بلین ڈالر کی لاگت سے ایک تیرتے ہوئے ٠ًسنہری اوپیرا ہاؤس٠کا خواب تیار۔ اس شاندار منزل کے کھلنے پر ر
Khabrain Group Pakistan

دبئی نے 8 بلین ڈالر کے نئے فلوٹنگ گولڈن اوپیرا ہاؤس کی نقاب کشائی

عزیزی اوپیرا کی نقاب کشائی جنوبی دبئی میں 8.17 بلین ڈالر کی لاگت سے ایک تیرتے ہوئے ٠ًسنہری اوپیرا ہاؤس٠کا خواب تیار۔ اس شاندار منزل کے کھلنے پر روزانہ 30,000 سے زائد سیاح اسکو دیکھینے آئیں گے۔ عزیزی وینس 30,000 سے زیادہ اعلی درجے کی رہائش گاہیں اور تفریح کا سامان پیش کرنے جا رہا … Continue reading دبئی نے 8 بلین ڈالر کے نئے فلوٹنگ گولڈن اوپیرا ہاؤس کی نقاب کشائی →

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ

 اسلام آباد: آئندہ مالی سال 25-2024ء کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدن وا
Khabrain Group Pakistan

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ

 اسلام آباد: آئندہ مالی سال 25-2024ء کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔ سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے یعنی … Continue reading تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ →

بجٹ 2024-2025: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مط
Khabrain Group Pakistan

بجٹ 2024-2025: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-2024 میں مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 33 فیصد اضافہ کیا گیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 سے بڑھا کر 80 روپے فی لیٹر … Continue reading بجٹ 2024-2025: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ ڈال دیا →

پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی جھلک نے دھوم مچادی

روم، اٹلی: پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی جھلک نے دھوم مچادی

روم، اٹلی: پاکستانی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کے سیٹ سے سپر اسٹار فواد خان کی تازہ جھلک نے دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار نامور اسٹائلسٹ راؤ علی خان کے ساتھ موجود ہیں اور یہ تصویر اٹلی میں لی گئی ہے۔ ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی … Continue reading پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کے سیٹ سے فواد خان کی جھلک نے دھوم مچادی →

قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

نیو یارک: قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری ہونے لگی۔ امریکا اور بھارت سے شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہن
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

نیو یارک: قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری ہونے لگی۔ امریکا اور بھارت سے شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی میں قومی … Continue reading قومی کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری →

ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس : تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ آج ن لیگ کی پارلی
Khabrain Group Pakistan

ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس : تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔ آج ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور … Continue reading ن لیگ کا پارلیمانی اجلاس : تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز →

بیٹے آریان کی گرفتاری پر میڈیا کوریج کیوں کی؟ شاہ رخ میڈیا سے ناراض، بات کرنا چھوڑ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی صحافیوں سے بات کرنے سے گریز کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈٰیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان ا
Khabrain Group Pakistan

بیٹے آریان کی گرفتاری پر میڈیا کوریج کیوں کی؟ شاہ رخ میڈیا سے ناراض، بات کرنا چھوڑ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی صحافیوں سے بات کرنے سے گریز کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈٰیا کی رپورٹس کے مطابق اداکار شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی گرفتاری اور مقدمے کی میڈٰیا کوریج پرمیڈٰیا سے ناراض اور غصے میں ہیں۔ شاہ رخ خان کے رابطے میں رہنے والے … Continue reading بیٹے آریان کی گرفتاری پر میڈیا کوریج کیوں کی؟ شاہ رخ میڈیا سے ناراض، بات کرنا چھوڑ دی →

ریلوے کا اضافی رش کے باعث چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور: ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اضافی رش کے پیش نظر چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے
Khabrain Group Pakistan

ریلوے کا اضافی رش کے باعث چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور: ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اضافی رش کے پیش نظر چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوتھی اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے درمیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین 15جون کو دوپہر 1بجے کراچی کینٹ ریلوے … Continue reading ریلوے کا اضافی رش کے باعث چوتھی عید اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 53 رنز بنا کر … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی →

انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین

 لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تاز
Khabrain Group Pakistan

انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین

 لاہور: پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں تو اس وقت فنکاروں کا اور پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام بہت ضروری سمجھا جاتا تھا۔ … Continue reading انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین →

سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماس

 واشنگٹن: حماس نے غزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​کے مستقل خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والی اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کرلیا۔ عالم
Khabrain Group Pakistan

سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماس

 واشنگٹن: حماس نے غزہ میں اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​کے مستقل خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کرنے والی اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے نمائندے سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتائی۔ حماس کی جانب سے تاحال رائٹرز … Continue reading سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماس →

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی ح
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظرملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم سے کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف مہم میں صوبائی حکومتوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ، بجلی چوری کی روک تھام … Continue reading وزیراعظم کا ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا حکم →

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا کا پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جا رہے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ م
Khabrain Group Pakistan

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا کا پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیویارک میں کھیلے جا رہے میگا ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ کینیڈا … Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: کینیڈا کا پاکستان کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف →

سوات میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مٹہ سوات کے علاقے کالاکوٹ میں رکشہ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رکشہ بے قابو ہوکر کھائی م
Khabrain Group Pakistan

سوات میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

مٹہ سوات کے علاقے کالاکوٹ میں رکشہ گہری کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں گرا جس سے اس میں آگ لگ گئی اور سوار افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہوئے۔ مقامی افراد نے موقع … Continue reading سوات میں رکشہ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی →