Select a country

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے م
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے متعدد وکلاء کو گرفتار کرلیا۔ وکلا پر دہشتگری کے مقدمات اور سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں منتقلی کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن … Continue reading لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم →

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ لاڑکانہ میں
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ میری پوری … Continue reading وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی →

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC)
Khabrain Group Pakistan

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو یکسان کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان اسکل کمپنی … Continue reading وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم →

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن میں آج آرام کرے گی جبکہ پاکست
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی

آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن میں آج آرام کرے گی جبکہ پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن 9 مئی کو شیڈول ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشلز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں … Continue reading قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے ڈبلن پہنچ گئی →

‘میٹ گالا’ میں عالیہ بھٹ کی لُک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

لاہور:پاکستانی شوبز و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی “میٹ گالا” میں عالیہ بھٹ کی لُک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
Khabrain Group Pakistan

‘میٹ گالا’ میں عالیہ بھٹ کی لُک پر زارا نور بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں

لاہور:پاکستانی شوبز و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس بھی “میٹ گالا” میں عالیہ بھٹ کی لُک پر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سن
Khabrain Group Pakistan

حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز “ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار” نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی نیٹ فلکس سیریز “ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار” نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا، اس سیریز نے ناصرف بھارتی بلکہ پاکستانی ناظرین … Continue reading حمائمہ ملک بھی ویب سیریز’ہیرا منڈی’ کے سحر میں مبتلا →

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے
Khabrain Group Pakistan

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مذاکرات کے باوجود رفح میں زمینی آپریشن کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کو ختم کرنے کے لیے رفح کراسنگ پر قبضہ اہم ہے، یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس پر فوجی دباؤ بڑھانا لازمی ہے۔ دوسری جانب رفح میں زمینی آپریشن شروع … Continue reading نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار، رفح میں زمینی آپریشن کے اسرائیلی ارادے پر چین کا اظہار تشویش →

فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی

ملک کی ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں
Khabrain Group Pakistan

فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی

ملک کی ٹیلی کام کمپنیوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں گے لیکن اس کام کے لیے ایک سے ڈیڑھ ہفتے کا وقت مانگا لیا۔ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر … Continue reading فون کمپنیاں موبائل پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی →

لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نے آج کی ہڑتال ختم کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق متحدہ نا
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

لاہور میں نان بائیوں کےانتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، نان بائی ایسوسی ایشن نے آج کی ہڑتال ختم کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ ہمارے بیشتر مطالبات مان لئے گئے، کل تندور بند نہیں کریں گے۔ انہوں نے … Continue reading لاہور میں نان بائیوں کے انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم →

قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا

لاہور: قوس قزح کے رنگوں میں رنگی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی
Khabrain Group Pakistan

قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا

لاہور: قوس قزح کے رنگوں میں رنگی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ہلکے رنگوں والا لباس زیب تن کر کے فیشن کے متوالوں سے داد وصول کرلی۔ ڈرامہ ’تیرے بن‘ ، ’یہ رہا دل‘، ’انکار‘، ’پری زاد‘ اور ’ پیار … Continue reading قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا →

زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارنن
Khabrain Group Pakistan

زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔ شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور میزبان نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔ زرنش خان نے بتایا کہ جلد … Continue reading زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا →

سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان نے اپنے دورہ بھارت کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتای
Khabrain Group Pakistan

سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان

لاہور:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ امر خان نے اپنے دورہ بھارت کی دلچسپ کہانی سنا دی۔ پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پڑھائی کے دوران ہی مجھے یونیورسٹی کی جانب سے پڑوسی ملک بھارت جانے کا موقع حاصل ہوا تو میں خوشی سے نہال ہو گئی کیونکہ بچپن سے … Continue reading سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے: امر خان →

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے مذاکرات شروع کردیے ہیں۔ کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے ذریعے عالمی … Continue reading پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع →

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کپت
Khabrain Group Pakistan

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں انجری کا شکار ہونے والے آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سُست روی کا شکار ہے، مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی تاہم … Continue reading ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی →

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست کردی جس کے بعد بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو
Khabrain Group Pakistan

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست کردی جس کے بعد بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ درخواست رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں میں کی گئی ہے، نیپرا 17 مئی کو اس درخواست کی سماعت … Continue reading بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست →

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائ
Khabrain Group Pakistan

حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب: حزب اللہ نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس میں کم سے کم 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل کے میتولا نامی شمالی قصبے میں ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 2 … Continue reading حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک →

ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کے دو
Khabrain Group Pakistan

ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔ نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اب بھی دہشت گردی سے نبرد آزما ہے، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہورہی ہے اورحالیہ دہشت گردی کے تانے بانے … Continue reading ٌپاکستان میں دہشتگردی کے شواہد افغانستان میں موجود پناہ گاہوں تک جاتے ہیں، آئی ایس پی آر →

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عر
Khabrain Group Pakistan

سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا

ریاض: بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع تجارتی بندرگاہ ینبع میں سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں ” فیئرس فیوری 24″ کا آغاز ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ان مشقوں کا آغاز مغربی ریجن کے کمانڈر میجر جنرل پائلٹ احمد الدبیس اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جنرل رچرڈ جے … Continue reading سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا →

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جان
Khabrain Group Pakistan

ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند

اسلام آباد: ٹیلی کام کمپنیوں نے ملک میں 5 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یقین دہانی کرا دی گئی ہے کہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں 5 لاکھ 6 … Continue reading ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند →

دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہ
Khabrain Group Pakistan

دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں بیوی نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر کو عدالت میں ہی سب کے سامنے مارا پیٹا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شوہر وکاس کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو 7 سال ہوگئے ہیں لیکن اب تک اولاد نہیں ہوئی۔ اس وجہ سے میں نے دوسری شادی کی ہے۔ … Continue reading دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی →

امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت نہیں کرے گا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر
Khabrain Group Pakistan

امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت نہیں کرے گا۔ پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ اسرائیل حماس کی جانب سے جنگ بندی کیلئے قبول تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ اسی طرح امریکا بھی جنگ بندی تجویز پر حماس … Continue reading امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملےکی حمایت سے انکار →

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔ صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مشرقی رفح میں 10 سے زائد
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا

اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔ صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔ اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔ وسطی غزہ کے البریج مہاجر … Continue reading اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا →

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے براستہ دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور سے روانہ ہونے کے بعد دبئی پہن
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے براستہ دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی کرکٹ ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور سے روانہ ہونے کے بعد دبئی پہنچی۔ دبئی سے پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ روانہ ہوگی، جہاں قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ ٹی ٹوٸنٹی میچز 10، 12 اور 14مئی کو … Continue reading قومی کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے روانہ →

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر شیر افضل مروت برہم ہوگئے اور معاملہ بانی تحریک
Khabrain Group Pakistan

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر شیر افضل مروت برہم ہوگئے اور معاملہ بانی تحریک انصاف کے سامنے رکھنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کل عمران خان سے ملاقات کروں گا اور ان … Continue reading وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم →

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

 کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اہم سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچے جہا
Khabrain Group Pakistan

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

 کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اہم سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر اُن کا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دیگر حکام نے استقبال کیا۔ صدر مملکت کو بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اورترقیاتی منصوبوں پر … Continue reading صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے →

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی

پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا
Khabrain Group Pakistan

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی

پیرس: چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے فرانسیسی ہم منصب … Continue reading چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی →

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی

تل ابیب: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نے صیہونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں
Khabrain Group Pakistan

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی

تل ابیب: اسرائیل کے 7 اکتوبر سے غزہ پر مسلسل جاری بمباری کے دوران پہلی بار امریکا نے صیہونی ریاست کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دو اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو فراہم کی جانے والے گولہ بارود کی ترسیل بغیر کوئی وجہ … Continue reading امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی →

سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست

سوات: پولیس نے 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والے 70 سالہ شخص، بچی کے والد، نکاح خواں اور گواہوں کو حراست میں لے لیا۔ 13سالہ بچی سے 70 سالہ بوڑھے شخص کے نک
Khabrain Group Pakistan

سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست

سوات: پولیس نے 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والے 70 سالہ شخص، بچی کے والد، نکاح خواں اور گواہوں کو حراست میں لے لیا۔ 13سالہ بچی سے 70 سالہ بوڑھے شخص کے نکاح کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے 70 سالہ حنیفہ اور اور لڑکی کے والد کو حراست میں … Continue reading سوات : 13 سالہ بچی سے نکاح کرنے والا 70 سالہ شخص، نکاح خواں اور گواہ زیر حراست →

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

 لاہور: موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے نہ صرف شہریوں میں صح
Khabrain Group Pakistan

مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

 لاہور: موسمیاتی تغیر کے باعث مئی اورجون میں جنوبی پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے نہ صرف شہریوں میں صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں بلکہ زراعت اور لائیو اسٹاک کا شعبہ بھی متاثر ہوگا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کی طرف … Continue reading مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے →

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرل
Khabrain Group Pakistan

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر … Continue reading دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان →

08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی

لاہور: پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور پولیس کو آٹھ سالہ بچی
Khabrain Group Pakistan

08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی

لاہور: پنجاب پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آٹھ سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور پولیس کو آٹھ سالہ بچی کوثر بی بی کو موضع طفلی کے رہائشی ندیم ولد فقیر بخش کو بدلہ صلح / ونی کرنے کی اطلاع ملی تھی، پولیس نے فوری کارروائی … Continue reading 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا گئی →

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے
Khabrain Group Pakistan

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں

 کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قوت خرید متاثر ہونے اور فروخت میں کمی … Continue reading بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 2322ڈالر کی سطح پر آ گئیں →

حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ
Khabrain Group Pakistan

حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے حال ہی میں حج ویزوں کے اجرا کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ ویزہ کے تحت صرف جدہ، مدینہ اور مکہ مکرمہ کے شہروں کے سفر کی اجازت ہوگی۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق یہ ویزا خصوصی طور پر 2024 میں … Continue reading حج ویزا پالیسی : سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا →

وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے

باغات, جنگلی حیات کی بہت سی اقسام کے جانوروں کے ساتھ لازم وملزوم ہیں ، تاہم ، ایک ایسا ہے لنگلی حیات ہے، جسے آپ وہاں نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور
Khabrain Group Pakistan

وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے

باغات, جنگلی حیات کی بہت سی اقسام کے جانوروں کے ساتھ لازم وملزوم ہیں ، تاہم ، ایک ایسا ہے لنگلی حیات ہے، جسے آپ وہاں نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اور وہ ہے ”چوہے“۔ چوہوں کے ذریعے سبزیوں کو نقصان پہنچنا باغ کے عام مسائل میں سے ایک ہے۔ بدقسمتی سے چوہے باغات کو اپنا … Continue reading وہ سستے اجزاء جو چوہوں کو آپ کے باغ سے دور رکھیں گے →

میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد

ہفتے کے روز میڈونا کے مفت کنسرٹ کے لیے برازیل کے کوپاکابانا کے ساحل پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کاہجوم دیکھا گیا۔ میڈونا کے ورلڈ ٹور کے اختتامی جش
Khabrain Group Pakistan

میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد

ہفتے کے روز میڈونا کے مفت کنسرٹ کے لیے برازیل کے کوپاکابانا کے ساحل پر دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کاہجوم دیکھا گیا۔ میڈونا کے ورلڈ ٹور کے اختتامی جشن کو دیکھنے کے لیے گرمی کو بھی خاطر میں نہ لائے۔ 65 سالہ گلوکار نے کہا، ”ریو، یہاں ہم دنیا کی سب سے خوبصورت جگہ … Continue reading میڈونا کے کنسرٹ میں فری انٹری پر 16 لاکھ شائقین کی آمد →