حکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی
newsare.net
راولپنڈی : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے مضر صحت مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ناقص گوشت تلف کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلاحکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی
راولپنڈی : پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے مضر صحت مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ناقص گوشت تلف کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی زیرنگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے گزشتہ روز باغ سرداراں کی مرغی منڈی میں 29 گاڑیوں میں لائی گئی 25ہزار کلو مرغیوں کی چیکنگ کی اس دوران … Continue reading حکومت پنجاب نے پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی →