newsare.net
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابقفوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، وزیر قانون فروغ نسیم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کے التوا کے معاملے پر وفاقی وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے اپوزیشن سیاسی جماعتوں پر الزام دھرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں … Continue reading فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر اپوزیشن سیاست کر رہی ہے، وزیر قانون فروغ نسیم → Read more