newsare.net
مظفر آباد: آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔آزادکشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کآزادکشمیر میں برفانی تودے کی زد میں آکر 21 افراد جاں بحق
مظفر آباد: آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔آزادکشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ضلعی آفیسر اختر ایوب نے بتایا کہ ادی نیلم میں تاحال 10 افراد برفانی تودے تلے دبے ہیں جن … Continue reading آزادکشمیر میں برفانی تودے کی زد میں آکر 21 افراد جاں بحق → Read more