newsare.net
لاہور: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراآئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا:چیئرمین سینیٹ
لاہور: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کسی بھی معاشرےکےآگےبڑھنےمیں عدلیہ کا اہم کردارہوتا ہے، معاشرے عدل کی بنیاد پرہی ترقی کرتےہیں۔ ان کا مزید کہنا … Continue reading آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا:چیئرمین سینیٹ → Read more