newsare.net
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر کھلاڑیوں کی تو سنی گئی ہے مگر ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے پر کھلاڑیوں کی تو سنی گئی ہے مگر ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد 1 ماہ سے آفس سے غائب ہیں، دونوں نے قومی ٹیم کے کیمپ کے بہانے اسلام آباد میں … Continue reading ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5،5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم → Read more