newsare.net
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کسعودی عرب کی اسرائیل کے انتہا پسند و اشتعال انگیز بیانات کی مذمت
ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ نے اسرائیل کے انتہا پسند اور اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے … Continue reading سعودی عرب کی اسرائیل کے انتہا پسند و اشتعال انگیز بیانات کی مذمت → Read more