newsare.net
پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital amaurosis (ایل سی اے) نامی نایابجین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین
پنسلوانیا: ماہرین کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جین تھراپی بچوں اور بڑوں کی بصارت کو بحال کر سکتی ہے جن میں Leber congenital amaurosis (ایل سی اے) نامی نایاب موروثی حالت کی وجہ سے بینائی چلی جاتی ہے۔ یہ بیماری GUCY2D جین میں تغیرات کی وجہ سے ہوتی ہے جو بصارت والے پروٹین بنانے کے … Continue reading جین تھراپی سے بچپن کی نابینائی کو بحال کیا جاسکتا ہے، ماہرین → Read more