newsare.net
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہاکینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’قیامت تک اس بات کا کوئی امکان بھی نہیں ہے کہ کینیڈا، امریکا کا حصہ بن جائے گا‘۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ … Continue reading کینیڈا کا امریکی ریاست بننے سے انکار، ٹرمپ کی تجویز مسترد → Read more