newsare.net
نیپال میں ایک تقریب کے دوران غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہنیپال: نائب وزیراعظم پر حملہ، بھارتی شہری گرفتار
نیپال میں ایک تقریب کے دوران غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال بچ گئے تھے تاہم انھیں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا جب نائب وزیرِ اعظم بشنو پاڈیل “وزٹ پوکھارا ایئر 2025” کے افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔ نائب وزیراعظم بشنو پاڈیل … Continue reading نیپال: نائب وزیراعظم پر حملہ، بھارتی شہری گرفتار → Read more