newsare.net
یومِ پاکستان کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مینارِ پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو منعقد کیا گیا۔ اس شاندار تقریومِ پاکستان: مینار پاکستان پر ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو
یومِ پاکستان کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مینارِ پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو منعقد کیا گیا۔ اس شاندار تقریب میں پہلی مرتبہ منٹو پارک میں قرارداد پاکستان پیش کرنے والوں کو روشنیوں سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔ رات گئے مینار پاکستان سبز اور سفید روشنیوں سے … Continue reading یومِ پاکستان: مینار پاکستان پر ملک کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو → Read more