newsare.net
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سرِفہرست اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر، اداکارحبا بخاری کی عیدی سن کر آریز احمد حیران
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سرِفہرست اداکارہ حبا بخاری نے بچپن میں ملنے والی عیدی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر، اداکار آریز احمد نے عید کے موقع پر نجی ٹی وی چینل کے خصوصی شو میں شرکت کی۔ اس موقع پر حبا بخاری اور آریز احمد نے متعدد دلچسپ … Continue reading حبا بخاری کی عیدی سن کر آریز احمد حیران → Read more