newsare.net
ڈچ حکومت نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو “ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ دفاع” قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ نیدرلینڈ نے اسرائیلفلسطینیوں کی نسل کشی پر نیدرلینڈ کا سخت ردعمل، اسرائیلی سفیر طلب، دو انتہاپسند وزیروں پر پابندی
ڈچ حکومت نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو “ناقابلِ برداشت اور ناقابلِ دفاع” قرار دیتے ہوئے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ نیدرلینڈ نے اسرائیلی سفیر کو طلب کرنے اور دو انتہاپسند اسرائیلی وزرا پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق، ڈچ حکومت نے پیر کی … Continue reading فلسطینیوں کی نسل کشی پر نیدرلینڈ کا سخت ردعمل، اسرائیلی سفیر طلب، دو انتہاپسند وزیروں پر پابندی → Read more