newsare.net
سابق بھارتی کپتان اور کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ارجن ٹنڈولکر کی منگنی قریبی دوست ثانیسچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟
سابق بھارتی کپتان اور کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ارجن ٹنڈولکر کی منگنی قریبی دوست ثانیہ چندوک سے ہوئی ہے، جو ممبئی کے معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ منگنی کی تقریب میں صرف دونوں خاندانوں کے قریبی رشتہ … Continue reading سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟ → Read more