newsare.net
بھارت کی مراٹھی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جیوتی چندیکر انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیوتی چندیکر 16 اگست کو پونے میمعروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں
بھارت کی مراٹھی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جیوتی چندیکر انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیوتی چندیکر 16 اگست کو پونے میں طویل علالت کے بعد 68 برس کی عمر میں چل بسیں۔ اداکارہ کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی اور اداکارہ تیجسونی پنڈت نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ … Continue reading معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئیں → Read more